پشاور ضمنی انتخاب ،پیپلز پارٹی بھی تحریک انصاف کے نقش قدم پر چل پڑی
لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) دھاندلی سے باز نہیں آرہی ، پشاور ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی جیتی لیکن نتائج بدل دیئے گئے ،پیپلز پارٹی بلا امتیاز احتساب چاہتی ہے ، حکومت کو اپوزیشن کے ٹی او آرز… Continue 23reading پشاور ضمنی انتخاب ،پیپلز پارٹی بھی تحریک انصاف کے نقش قدم پر چل پڑی