مظفرآباد ( آن لائن) وزیر اعظم سیکرٹریٹ منافع زکوۃ فنڈز سے ایک بار پھر بازار حسن کی شہزادیوں کو 10،10لاکھ روپے کی زکوۃ دے دی جو چاند رات کو زکوۃ کی کمیشن مظفرآبادکے ایک گیسٹ ہاؤس میں ادا کریں گے معتبر ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ایک جماعت اور حکومتی نمائندے نے منافع زکوۃ فنڈز سے ایک عام غرباکو 3ہزار کا چیک دینے کے کوٹلی سے تعلق رکھنے والی دونوں بہنیں جن کے اسلام آباد سمیت میرپور میں عیاشی کے اڈڈے زیر کنٹرول ہیں 10,10لاکھ کے دو چیک لے گئی جن میں چیئرمین زکوۃ ڈپٹی چیئرمین زکوۃ شامل ہیں یاد رہیں ان دونوں بہنوں نے 5سال میں منافع زکوۃ فنڈز سے 30لاکھ سے زائد کی زکوۃ لی ہے جبکہ حکومتی نمائندے اور جماعتی نمائندے اسلام آباد ،میر پور اور مظفرآباد میں متحدہ با ر دی جانے والی زکوۃ کمیشن لے چکے ہیں اس مرتبہ بھی چاند رات کو مظفرآباد کے ایک گیسٹ ہاؤس میں 6اعلیٰ شخصیت جو وزیر ہیں کمیشن وصول کریں گے تمام تر انتظامات مکمل۔