ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

عید کا چاند،پندرہ سال بعدپرانی تاریخ دہرائی جائے گی

datetime 27  جون‬‮  2016 |

لاہور (آن لائن) مرکزی رویت ہلال کمیٹی 15 برس بعد عیدالفطر کا چاند لاہور میں دیکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا میزبان ہوگا۔ 15برس بعد عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوگا جبکہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس انکے متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔ شوال کا چاند دیکھنے کیلئیمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ایوان اوقاف میں 5جولائی کو ہو گا۔وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے ارکان کے قیام کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہی کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…