کرپشن کیس،سابق سیکرٹی بلدیات ضمانت منسوخی پر عدالت سے فرار
کراچی (نیوز ڈیسک) کرپشن کیس میں ملوث سابق سیکرٹری بلدیات علی احمد لند ضمانت منسوخ ہونے پر سندھ ہائی کورٹ سے فرار ہوگئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کرپشن کیس میں ملوث سابق سیکرٹری علی احمد لند کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عبوری ضمانت منسوخ کردی۔ ملزم ضمانت منسوخی اطلاع ملتے ہی خاموشی… Continue 23reading کرپشن کیس،سابق سیکرٹی بلدیات ضمانت منسوخی پر عدالت سے فرار