ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

تمام سیاسی جماعتیں پانامہ لیکس کے حوالے سے قوم کو حقائق سے آگاہ کرنے کے لئے انکوائری کمیشن کو اختیار دیں ٗشہباز شریف

datetime 16  اپریل‬‮  2016

تمام سیاسی جماعتیں پانامہ لیکس کے حوالے سے قوم کو حقائق سے آگاہ کرنے کے لئے انکوائری کمیشن کو اختیار دیں ٗشہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں پانامہ لیکس کے حوالے سے قوم کو حقائق سے آگاہ کرنے کے لئے انکوائری کمیشن کو اختیار دیں، پانامہ لیکس میں 200 پاکستانیوں کے معاملہ کی تحقیقات کیلئے ایک بااختیار، آزاد اور غیر جانبدار انکوائری کمیشن تشکیل د ینا چاہئے۔ایک انٹرویو میں… Continue 23reading تمام سیاسی جماعتیں پانامہ لیکس کے حوالے سے قوم کو حقائق سے آگاہ کرنے کے لئے انکوائری کمیشن کو اختیار دیں ٗشہباز شریف

پانامہ لیکس سمیت تمام قومی و سیاسی معاملات پر حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے شاہ محمو دقریشی کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 16  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس سمیت تمام قومی و سیاسی معاملات پر حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے شاہ محمو دقریشی کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی منظوری کے بعد پانامہ لیکس سمیت تمام قومی و سیاسی معاملات پر حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے شاہ محمو دقریشی کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیاسی کمیٹی پانامہ لیکس سمیت تمام قومی و… Continue 23reading پانامہ لیکس سمیت تمام قومی و سیاسی معاملات پر حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے شاہ محمو دقریشی کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری

خیبربینک کی جانب سے وزیر خزانہ پر الزامات، مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2016

خیبربینک کی جانب سے وزیر خزانہ پر الزامات، مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک )خیبربینک کی جانب سے وزیر خزانہ پر الزامات پر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ۔ حکومت کے اپنے بینک نے وزیر کی کرپشن کھول دی ۔پشاورپریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے پانی وبجلی امیر مقام کا کہناتھا کہ صوبائی… Continue 23reading خیبربینک کی جانب سے وزیر خزانہ پر الزامات، مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

بینک آف خیبر کے الزامات کاوزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 16  اپریل‬‮  2016

بینک آف خیبر کے الزامات کاوزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک کے صبر کا پیمانہ لبریز

پشاور(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ پر بینک آف خیبر کے الزامات کاوزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے نوٹس لے لیا، بینک آف خیبر کا اشتہار حد سے تجاوز ہے ،اشتہار میں صوبائی وزیر خزانہ کی کردار کشی کی گئی ۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز… Continue 23reading بینک آف خیبر کے الزامات کاوزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک کے صبر کا پیمانہ لبریز

راجن پور آپریشن میں پولیس اہلکاروں کی شہادت سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا ہی نتیجہ ہے ٗ عمران خان

datetime 16  اپریل‬‮  2016

راجن پور آپریشن میں پولیس اہلکاروں کی شہادت سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا ہی نتیجہ ہے ٗ عمران خان

لندن(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پنجاب حکومت نے پولیس کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کر کے اس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو تباہ کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہاکہ پنجاب حکومت پولیس کو سیاسی انتقام کے… Continue 23reading راجن پور آپریشن میں پولیس اہلکاروں کی شہادت سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا ہی نتیجہ ہے ٗ عمران خان

وفاقی حکومت نے پاناما لیکس کی تحقیقات پر کمیشن کے سربراہ کا اعلان کردیا،اپوزیشن کا شدید ردعمل

datetime 16  اپریل‬‮  2016

وفاقی حکومت نے پاناما لیکس کی تحقیقات پر کمیشن کے سربراہ کا اعلان کردیا،اپوزیشن کا شدید ردعمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے پاناما لیکس کی تحقیقات پر کمیشن کے سربراہ کا نام فائنل کر لیا، جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی کمیشن کے سربراہ ہوں گے جبکہ کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس اپوزیشن کی مشاورت سے طے ہوں گے اور کمیشن کے دیگر ارکان کے نام بھی اپوزیشن کی مشاورت سے فائنل… Continue 23reading وفاقی حکومت نے پاناما لیکس کی تحقیقات پر کمیشن کے سربراہ کا اعلان کردیا،اپوزیشن کا شدید ردعمل

پانامہ لیکس،شاہ محمود قریشی کابلاول بھٹو سے ملاقات کی خواہش کا اظہار ،اے این پی سے بھی رابطہ 

datetime 16  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس،شاہ محمود قریشی کابلاول بھٹو سے ملاقات کی خواہش کا اظہار ،اے این پی سے بھی رابطہ 

لاہور( نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے پانامہ لیکس کے معاملے پر موقف سے آگاہ کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے بھی ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا ،شاہ محمود قریشی نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما افرا سیاب خٹک سے بھی رابطہ کر کے… Continue 23reading پانامہ لیکس،شاہ محمود قریشی کابلاول بھٹو سے ملاقات کی خواہش کا اظہار ،اے این پی سے بھی رابطہ 

چیف جسٹس کے علاوہ کوئی کمیٹی یا کمیشن کسی صورت قبول نہیں کرینگے‘ اعجاز چوہدری 

datetime 16  اپریل‬‮  2016

چیف جسٹس کے علاوہ کوئی کمیٹی یا کمیشن کسی صورت قبول نہیں کرینگے‘ اعجاز چوہدری 

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف پنجا ب کے سابق صدر اعجاز احمدچوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے علاوہ کوئی کمیٹی یا کمیشن کسی صورت قبول نہیں کریں گے ، نواز شریف کاساتھ دینے والی جماعتوں کی سیاست کا جنازہ نکل جائے گا ،پانامہ لیکس کا ایشو کسی صورت دبایا نہیں جا… Continue 23reading چیف جسٹس کے علاوہ کوئی کمیٹی یا کمیشن کسی صورت قبول نہیں کرینگے‘ اعجاز چوہدری 

پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل ہونے کے باعث یوم تاسیس کی تیاریاں زور نہ پکڑ سکیں

datetime 16  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل ہونے کے باعث یوم تاسیس کی تیاریاں زور نہ پکڑ سکیں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو تنظیمی ڈھانچہ تحلیل ہونے کے باعث یوم تاسیس کی تیاریاں کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ، یو م تاسیس کے مرکزی جلسے میں محض آٹھ روز باقی رہ جانے کے باوجود رہنماؤں کی عدم دلچسپی کے باعث تیاریاں زور نہیں پکڑ سکیں ۔ ذرائع کے مطابق تحریک… Continue 23reading پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل ہونے کے باعث یوم تاسیس کی تیاریاں زور نہ پکڑ سکیں