پاکستانی کمیونٹی کے مسائل،وزیر داخلہ نے نادراپاسپورٹ اور محکمہ امیگریشن کو نئی ہدایت جاری کردی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا، پاسپورٹ اور محکمہ امیگریشن کو ہدایت کی ہے کہ لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کے سلسلہ میں سینئر افسران کو نامزد کیا جائے جو ذاتی طور پر ایک ماہ میں سروس سینٹر کا دورہ کریں اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیں۔ جمعرات… Continue 23reading پاکستانی کمیونٹی کے مسائل،وزیر داخلہ نے نادراپاسپورٹ اور محکمہ امیگریشن کو نئی ہدایت جاری کردی