محکمہ داخلہ نے نیا طریقہ کار اختیارکرلیا،بیرون ملک جانے والے ہوشیار،ایئرپورٹ پر اترتے ہی گرفتاری
اسلام آباد (این این آئی) ایف آئی اے نے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد میں کارروائی کرکے جعلی پاکستانی شہریت کے حامل سعودی عرب سے آنے والے مسافر کوگرفتار کرلیا ہے ۔ایف آئی اے کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق ضابط گل نامی مسافر کو سعودی عرب سے اسلام آباد کی… Continue 23reading محکمہ داخلہ نے نیا طریقہ کار اختیارکرلیا،بیرون ملک جانے والے ہوشیار،ایئرپورٹ پر اترتے ہی گرفتاری







































