کوریا نے لاہور کے عجائب گھر میں رکھے بدھا کے 2مجسمے ادھار مانگ لئے
لاہور ( این این آئی) کوریا نے لاہور کے عجائب گھر میں رکھے بدھا کے 2مجسمے ادھار مانگ لیے ، کورین سفیر کے مطابق بدھا کے اٹھارہ سو سال پرانے 2مجسمے کوریا میں ستمبر میں ہونیوالی میں ایک نمائش میں رکھنا چاہتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے عجائب گھر کی گندھارا آرٹ گیلری… Continue 23reading کوریا نے لاہور کے عجائب گھر میں رکھے بدھا کے 2مجسمے ادھار مانگ لئے