سابق گورنر پنجاب کی گاڑی پکڑی گئی
لاہور (این این آئی )سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر کے زیر استعمال اسمگل شدہ لینڈ کروزر گاڑی پکڑی گئی ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کسٹمز انٹیلی جنس نے سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے زیر استعمال سمگل شدہ لینڈ کروزر پکڑ لی ہے۔ لینڈ کروزکو جعلی دستاویزات پر مظفر… Continue 23reading سابق گورنر پنجاب کی گاڑی پکڑی گئی







































