خبردار ۔۔ہوشیار۔۔ کچھ بھی غلط کرنے سے پہلے سوچ لیں ، قانون پاس ہو گیاہے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے ایوان زریں یعنی قومی اسمبلی میں سائبر کرائم کی روک تھام سے متعلق بل منظور کرلیا گیا ہے۔ یہ بل انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیرِ مملکت ا±نوشہ رحمان نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔اس بل کو اب منظوری کے لیے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں پیش کیا جائے گا جس کے بعد یہ… Continue 23reading خبردار ۔۔ہوشیار۔۔ کچھ بھی غلط کرنے سے پہلے سوچ لیں ، قانون پاس ہو گیاہے