چیئرمین سینیٹ نے اہم حکومتی رکن کو جھاڑ پلا دی ،وجہ انتہائی اہم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینٹ اجلاس میں پانامہ لیکس پر بحث کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے اراکین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ دونوں جماعتوں کے اراکین نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ۔ نہال ہاشمی کی چوہدری اعتزاز احسن پر ذاتی تنقید کرنے پر چیئرمین سینیٹ نے… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ نے اہم حکومتی رکن کو جھاڑ پلا دی ،وجہ انتہائی اہم