جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

نوبیاہتا دلہن نے سسرال والوں کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سب موت کے منہ میں چلے گئے

datetime 24  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانیوال(این این آئی)خانیوال میں نوبیاہتا دلہن سسرال والوں کو زہریلا دودھ پلا کر فرار ہوگئی، 3خواتین سمیت 5 افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ خانیوال کے نواحی علاقے83دس آرمیں پیش آیا ،متاثرہ افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ٗ متاثرہ نیم بیہوش بزرگ خاتون کے مطابق ان کی نوبیاہتا دلہن نے تمام گھروالوں کو دودھ سوڈا پلایا جس کے بعد سب کی حالت غیر ہوگئی۔اہل محلہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاندان کے لڑکے ارشد سے غزالہ نامی خاتون کی رمضان سے چند روز قبل شادی ہوئی تھی ٗواقعہ کے بعد دلہن لاپتا ہوگئی ٗ گھر کا قیمتی سامان بھی غائب کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…