الیکشن کمیشن نے مارچ 2016تک کے ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مارچ 2016تک کے ووٹرز کی تفصےلات جاری کر دیں ،ملک بھر میں رجسٹررڈ مرد ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 23 لاکھ 63 ہزار 948 اور خواتین رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 4 کروڑ 7 لاکھ 8 ہزار 679 ہو گئی ہے ،ملک بھر میں 56.26 فیصد مرد اور43.74 فیصد خواتین… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے مارچ 2016تک کے ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں