احتساب کی نئی لہر ۔۔۔زرداری کو بڑا جھٹکا لگ گیا
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے سابق صدر مملک آصف علی زرداری کو نیب ریفرنسز سے بری کیے جانے پر احتساب عدالت سے ریکارڈ طلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ زرداری سے متعلق کیے گئے احتساب عدالت کے فیصلے اور نیب ریفرنسز کا جائزہ لینا… Continue 23reading احتساب کی نئی لہر ۔۔۔زرداری کو بڑا جھٹکا لگ گیا