جلسے سے قبل تحریک انصاف نے عوام سے بڑی اپیل کر دی
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ پورے ملک سے کارکنان یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کیلئے انتہائی پر جوش ہیں چیئرمین تحریک انصاف نے ملک بھر سے کارکنان کو بروقت ایف نائن پارک پہنچنے کی ہدایت کی ہے ،مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری… Continue 23reading جلسے سے قبل تحریک انصاف نے عوام سے بڑی اپیل کر دی