گرفتاری کیلئے غلام رسول عرف چھوٹو کی واحد اور انوکھی شرط
ملتان(نیوزڈیسک) راجن پور میں چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو نے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈالے گا تو صرف اور صرف پاک فوج کے سامنے اور چوہدری نثار کو یہ یقین دہانی کرانا ہوگی کہ اسے سزا بھی پاک فوج ہی دے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام… Continue 23reading گرفتاری کیلئے غلام رسول عرف چھوٹو کی واحد اور انوکھی شرط