جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

پورے پاکستان کی طرف سے امجد صابری شہید کو خراج عقیدت، عوام اور خواص کا زبردست اقدام

datetime 26  جون‬‮  2016 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی عوام اور پرستاروں کی طرف سے دہشتگردی کا نشانہ بننے والے معروف قوال امجد فرید صابری کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اکثریت نے امجد فرید صابری کی مشہور قوالی ’’ بھر دو جھولی میری یا محمد ؐ ‘‘کو اپنے موبائل فون کی رنگ ٹون میں تبدیل کر لیا ۔امجد فرید صابری کی شہادت کے بعد تمام موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے انکی آواز میں پڑھے جانے والے نعتیہ کلام اورقوالیوں کو بطور رنگ ٹون لگانے کی پیشکش کی جارہی ہے ۔عوام اور انکے پرستاروں کی اکثریت نے امجد فرید صابری کی مشہو رقوالی ’’ بھر دو جھولی میری یا محمد ؐ ‘‘ کو بطور رنگ ٹون سیٹ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…