بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر میں ارکان سندھ اسمبلی کی کارکردگی کی رپورٹ بنا رہا ہوں،آغاسراج درانی
کراچی (نیو زڈیسک) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر میں ارکان سندھ اسمبلی کی کارکردگی کی رپورٹ بنا رہا ہوں ۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں زیادہ تر ارکان کی عدم موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر میں ارکان سندھ اسمبلی کی کارکردگی کی رپورٹ بنا رہا ہوں،آغاسراج درانی