ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

طلباء کی مشکوک سرگرمیاں، یونیورسٹی آف سوات انتہائی اقدام پر مجبور، پابندی لگادی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

طلباء کی مشکوک سرگرمیاں، یونیورسٹی آف سوات انتہائی اقدام پر مجبور، پابندی لگادی

سوات (نیوزڈیسک) مشکوک سرگرمیاں، یونیورسٹی آف سوات انتہائی اقدام پر مجبور،طلباء پر پابندی لگادی، یونیورسٹی آف سوات انتظامیہ نے لڑکے اور لڑکیوں کے اکٹھے بیٹھنے اور ساتھ چلنے پر پابندی عائد کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ لڑکے اور… Continue 23reading طلباء کی مشکوک سرگرمیاں، یونیورسٹی آف سوات انتہائی اقدام پر مجبور، پابندی لگادی

محکمہ موسمیات نے (آج) سے تین روز تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے (آج) سے تین روز تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج (ہفتہ) سے تین روز کیلئے بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ سے راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔ہفتہ سے اتوار کے دوران ڈی جی خان ،ملتان،ساہیوال،فیصل آباد، لاہور ڈویژن میں بھی تیزگرد… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے (آج) سے تین روز تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آصف علی زرداری کے حکم پر عزیر بلوچ اور بابالاڈلہ کے ذریعے مہاجر نوجوانوں کو قتل کرایا،دوران تفتیش قادرپٹیل کا انکشاف

datetime 15  اپریل‬‮  2016

آصف علی زرداری کے حکم پر عزیر بلوچ اور بابالاڈلہ کے ذریعے مہاجر نوجوانوں کو قتل کرایا،دوران تفتیش قادرپٹیل کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر عبدالقادر پٹیل سے دوسرے روز بھی رینجرزحکام نے تفتیش کی۔ ذرائع کے مطابق قادرپٹیل نے رینجرزحکام کے سامنے مزید سنسنی خیز انکشافات کیئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق قادر پٹیل نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے حکم پر عزیر بلوچ اور… Continue 23reading آصف علی زرداری کے حکم پر عزیر بلوچ اور بابالاڈلہ کے ذریعے مہاجر نوجوانوں کو قتل کرایا،دوران تفتیش قادرپٹیل کا انکشاف

ہائیکورٹ نے سرکاری خزانے سے وزیر اعظم کے بیرون ملک علاج کیخلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

ہائیکورٹ نے سرکاری خزانے سے وزیر اعظم کے بیرون ملک علاج کیخلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا

لاہورنیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری خزانے سے وزیر اعظم کے بیرون ملک علاج کیخلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کی۔بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی طر ف سے دائر درخواست میں… Continue 23reading ہائیکورٹ نے سرکاری خزانے سے وزیر اعظم کے بیرون ملک علاج کیخلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا

اخلاقی جواز کھونے کے بعد وزیر اعظم کے پاس عہدے پر رہنے کا کوئی حق باقی نہیں رہا ہے ٗعمران خان

datetime 15  اپریل‬‮  2016

اخلاقی جواز کھونے کے بعد وزیر اعظم کے پاس عہدے پر رہنے کا کوئی حق باقی نہیں رہا ہے ٗعمران خان

لندن(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو یہ بات سمجھ کیوں نہیں آتی کہ اخلاقی جواز کھونے کے بعد ان کے پاس عہدے پر رہنے کا کوئی حق باقی نہیں رہا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان نے کہاکہ پاناما لیکس… Continue 23reading اخلاقی جواز کھونے کے بعد وزیر اعظم کے پاس عہدے پر رہنے کا کوئی حق باقی نہیں رہا ہے ٗعمران خان

یورپی یونین کی پارلیمنٹ پاکستان کی حمایت میں قراردادمنظور

datetime 15  اپریل‬‮  2016

یورپی یونین کی پارلیمنٹ پاکستان کی حمایت میں قراردادمنظور

برسل(نیوزڈیسک) یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں سانحہ لاہور کیخلاف مذمتی قرار داد پیش کی گئی جسے متفقہ طور پر منطور کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یورپی یونین کی پارلیمنٹ میں گلشن اقبال پارک دھماکے کیخلاف قرار داد پیش کی گئی جسے اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ۔ قرارداد میں کہا گیا… Continue 23reading یورپی یونین کی پارلیمنٹ پاکستان کی حمایت میں قراردادمنظور

دو اہم شخصیات کاایم کیوایم میں شمولیت کااعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2016

دو اہم شخصیات کاایم کیوایم میں شمولیت کااعلان

کراچی(نیوزڈیسک) بول نیٹ ورک کے ڈائریکٹرمعروف ہدایتکارحیدراما م رضوی اورسندھ ہائی کورٹ کے سینئروکیل وریٹائرڈایڈیشنل سیشن جج کرم چندکنگرانی نے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کے فکروفلسفے سے متاثرہوکر باقاعدہ متحدہ قومی موومنٹ میں غیرمشروط طورپرشمولیت اختیارکرلی۔حیدرامام رضوی اورایڈوکیٹ کرم چندنے ایم کیوایم میں شمولیت کااعلان خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں اراکین رابطہ کمیٹی محفوظ یارخان ایڈووکیٹ،عارف… Continue 23reading دو اہم شخصیات کاایم کیوایم میں شمولیت کااعلان

ایس ایچ او کی بیس سالہ لڑکی کے ساتھ تھانے میں زیادتی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

ایس ایچ او کی بیس سالہ لڑکی کے ساتھ تھانے میں زیادتی

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو ایم کیو ایم کی خاتون رکن رعنا انصار کے توجہ دلاؤ نوٹس پر سینئر وزیر تعلیم اور پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ تعلقہ ڈگری کے ایک تھانے میں ایس ایچ او کی طرف سے ایک 20 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ پر… Continue 23reading ایس ایچ او کی بیس سالہ لڑکی کے ساتھ تھانے میں زیادتی

پٹھان کوٹ حملہ،پاکستانی وزارت داخلہ کے حکم نے بھارت میں کھلبلی مچادی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ،پاکستانی وزارت داخلہ کے حکم نے بھارت میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد نیوز ڈیسک) پٹھان کوٹ حملہ،پاکستانی وزارت داخلہ کے حکم نے بھارت میں کھلبلی مچادی، وزارت داخلہ نے پاکستانی جے آئی ٹی کو پٹھان کوٹ حملے کی مزید تحقیقات سے روک دیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزارت داخلہ نے پاکستانی جے آئی ٹی کو پٹھاں کوٹ حملے کی… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ،پاکستانی وزارت داخلہ کے حکم نے بھارت میں کھلبلی مچادی