بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ میں المناک حادثہ،تین پاکستانی جاں بحق

datetime 26  جولائی  2016 |

جوہانسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ٹریفک کے المناک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے،تینوں کا تعلق پاکستان سے ہے،تینوں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق تینوں کار پر مٹاٹا سے ڈربن جا رہے تھے،تیز رفتار ٹرک نے کار کو روند ڈالا،تینوں موقع پر ہی دم توڑ گئے،جاں بحق ہونے والوں میں شاہد خان،عرفان وٹو اور بابر شامل ہیں،تینوں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ضروری کارروائی کے بعد میتوں کو پاکستان منتقل کر دیا جائے گا،جنوبی افریقہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے اس المناک حاد ثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی بھائیوں کے لواحقین سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…