منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

اسمبلی کے سپیکر بجلی سے محروم، مگر پھر وہ ہوگیا کہ اسپیکر کو عوام کے دکھ یاد آگئے

datetime 26  جون‬‮  2016 |

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ میرے گھر میں بجلی نہیں ہے ، اس کے باوجود 50 ہزار روپے کا بل بھیج دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بجلی تقسیم کرنے والے ادارے لوگوں سے اضافی بل لے رہے ہیں ۔ 5 روپے کا بل ہوتا ہے تو 500 روپے بل بھیج دیتے ہیں ۔ ہفتہ کو سندھ اسمبلی میں بجٹ پر اپنے اختتامی خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ اندرون سندھ بجلی کے نئے میٹر گجرات سے لا کر لگا دیئے گئے ہیں ۔ ان میٹرز کی رفتار جیٹ طیارے سے بھی زیادہ ہے ۔ ایک دو گھنٹے بجلی چلائیں تو کئی یونٹ گر جاتے ہیں ۔ اس پر اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ میرے گھر میں بجلی نہیں ہے ، اس کے باوجود 50 ہزار روپے کا بل بھیج دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…