پاک فوج نے چھوٹو گینگ کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا ،ہتھیار ڈالنے پر مشروط آمادگی
راجن پور(نیوزڈیسک)پاک فوج نے چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن ضرب آہن کا چارج سنبھال کر پولیس اور رینجرز کی مدد سے پورے علاقے کا گھیراؤ کر لیا ہے جب کہ چھوٹو گینگ کے سرغنہ نے ہتھیار ڈالنے کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے۔راجن پور میں ڈاکو گروپ چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں پولیس… Continue 23reading پاک فوج نے چھوٹو گینگ کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا ،ہتھیار ڈالنے پر مشروط آمادگی