ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

ایک اور رکن اسمبلی مصطفی کمال کے ساتھ جاملا

datetime 18  اپریل‬‮  2016

ایک اور رکن اسمبلی مصطفی کمال کے ساتھ جاملا

کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے صوبائی رکن اسمبلی اشفاق منگی مصطفیٰ کمال کی پارٹی میں شامل ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کی ایک اور وکٹ گر گئی اور رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی بھی پاک سرزمین پارٹی کے قافلے میں شامل ہوگئے۔ اشفاق منگی کمال ہاو¿س پہنچے تو ان کا شاندار استقبال… Continue 23reading ایک اور رکن اسمبلی مصطفی کمال کے ساتھ جاملا

چھوٹو گینگ کومہلت ختم،پاک فوج نے جو کہا کردکھایا

datetime 18  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ کومہلت ختم،پاک فوج نے جو کہا کردکھایا

راجن پور(نیوزڈیسک)چھوٹو گینگ کومہلت ختم،پاک فوج نے جو کہا کردکھایا، پاک فوج نے غلام رسول عرف چھوٹو اور اس کے گینگ کے خلاف آپریشن کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج نے چھوٹو گینگ کو یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکاروں کی بازیابی اور جرائم پیشہ افراد کی جانب سے ہتھیار ڈالنے… Continue 23reading چھوٹو گینگ کومہلت ختم،پاک فوج نے جو کہا کردکھایا

پاکستان کی اہم ترین وزارت میں گھپلوں کا نیا ریکارڈ منظر عام پر، کیا کھایا ؟ کیسے کھایا؟ سب کھل کر سامنے آ گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2016

پاکستان کی اہم ترین وزارت میں گھپلوں کا نیا ریکارڈ منظر عام پر، کیا کھایا ؟ کیسے کھایا؟ سب کھل کر سامنے آ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دفتر خارجہ میں 2 ارب 32 کروڑ سالانہ کرپشن سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے‘ نئے سکینڈل کے مطابق ہمارے سفارتکاروں نے تعلیم اور فلاح کیلئے مختص فنڈز سے فرنیچر خریدا جبکہ واشنگٹن میں سفارتخانہ میں اضافی تعمیرات کیلئے امریکہ میں بنکوں سے بھاری قرضے لے رکھے ہیں پارلیمانی کمیٹی برائے اکاﺅنٹس میں… Continue 23reading پاکستان کی اہم ترین وزارت میں گھپلوں کا نیا ریکارڈ منظر عام پر، کیا کھایا ؟ کیسے کھایا؟ سب کھل کر سامنے آ گیا

سیاستدانوں کے بعد سرکاری و نجی اداروں کی بھی آف شور کمپنیوں کا انکشاف

datetime 18  اپریل‬‮  2016

سیاستدانوں کے بعد سرکاری و نجی اداروں کی بھی آف شور کمپنیوں کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاناما لیکس میں پاکستانی سیاستدانوں کی خفیہ کمپنیوں کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد اب سرکاری و نجی اداروں کی بھی آف شور کمپنیاں ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے صدر عادل گیلانی نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں کام… Continue 23reading سیاستدانوں کے بعد سرکاری و نجی اداروں کی بھی آف شور کمپنیوں کا انکشاف

اہم ترین لیگی رہنما نے استعفیٰ کیو ں دیا؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 18  اپریل‬‮  2016

اہم ترین لیگی رہنما نے استعفیٰ کیو ں دیا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاناما لیکس کے مجوزہ انکوائری کمیشن پراپوزیشن کی مخالفت کے بعد کمیٹی کے سربراہ سابق جسٹس سرمدجلال عثمانی کی اہلیہ نے (ن) لیگ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شرمین عثمانی نے استعفیٰ خواتین ونگ کی صدرنزہت صادق کو بھجوادیاہے۔ شرمین عثمانی کے رکنیت سے مستعفی… Continue 23reading اہم ترین لیگی رہنما نے استعفیٰ کیو ں دیا؟ وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم واپس نہیں آئیں گے،بڑے لیڈرز پانامہ لیکس سے نام مٹوانے باہر گئے،ڈاکٹر عاصم

datetime 18  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم واپس نہیں آئیں گے،بڑے لیڈرز پانامہ لیکس سے نام مٹوانے باہر گئے،ڈاکٹر عاصم

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے دل کی بھڑاس صحافیوں پر نکال لی۔کہتے ہیں میرے خلاف آپ کو غلط خبریں کون دیتا ہے؟انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کو لایا گیا تو وہاں موجود صحافیوں نے ان سے بات چیت کرنے کی کوشش جس دوران ڈاکٹر عاصم نے دعویٰ کردیا کہ وزیر… Continue 23reading وزیراعظم واپس نہیں آئیں گے،بڑے لیڈرز پانامہ لیکس سے نام مٹوانے باہر گئے،ڈاکٹر عاصم

تمام اپوزیشن جماعتیں جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کا نام مسترد کرچکیں، پارلیمانی کمیشن کی تجویز دی ہے: قمر زمان کائرہ

datetime 18  اپریل‬‮  2016

تمام اپوزیشن جماعتیں جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کا نام مسترد کرچکیں، پارلیمانی کمیشن کی تجویز دی ہے: قمر زمان کائرہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کی طرف سے پاناما لیکس کے معاملے پر ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کے قیام کی تجویز کی مخالفت کردی ہے اور کہاہے کہ پارلیمانی کمیشن کی تجویز موجود ہے ۔ نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی کے مرکزی رہنما قمر… Continue 23reading تمام اپوزیشن جماعتیں جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کا نام مسترد کرچکیں، پارلیمانی کمیشن کی تجویز دی ہے: قمر زمان کائرہ

مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کا ٹ دی

datetime 18  اپریل‬‮  2016

مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کا ٹ دی

کراچی(نیوز ڈیسک )ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کٹ کر پاک سرزمین پارٹی کی گود میں گر گئی، ایم کیو ایم کے میمبر صوبائی اسمبلی اشفاق منگی نے مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین میں شمولیت اختیار کرلی۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 127 کراچی 34 سے سال 2013 کے انتخابات میں ایم کیو… Continue 23reading مصطفی کمال نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کا ٹ دی

پاکستان نے طالبان کو”آپریشن عمری“ بند نہ کرنے پر سنگین نتائج کیلئے خبردار کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2016

پاکستان نے طالبان کو”آپریشن عمری“ بند نہ کرنے پر سنگین نتائج کیلئے خبردار کردیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) افغان امن عمل کو بحال کرنے کے لیے پاکستان نے افغان طالبان کو تنبیہ کی ہے کہ وہ ”آپریشن عمری“ کے حوالے سے کارروائیاں روک دیں ورنہ دوسری صورت میں نتائج بھگتنے کو تیار رہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغان طالبان پرزوردیاگیاہے کہ وہ تشدد کا… Continue 23reading پاکستان نے طالبان کو”آپریشن عمری“ بند نہ کرنے پر سنگین نتائج کیلئے خبردار کردیا