ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

عوام ہوجائیں تیار! قومی شناختی کارڈز کی تصدیق کے فیصلے کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ،یکم اگست سے عملدرآمد شروع ہوگا

datetime 28  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یکم اگست سے 15 اگست تک انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا فیصلہ کر لیا ۔ پیر کو ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن کا عملہ گھر گھر جا کر شناختی کارڈ کے حامل افراد کی تصدیق کرے گا ۔ شناختی کارڈ کے تصدیق کے عمل کے دوران عوام عملے سے تعاون کرے ۔ نئے شناختی کارڈ کے حامل افراد کے نام انتخابی فہرستوں میں شامل کیے جائیں گے۔ نئے اور پرانے شناختی کارڈ کے حامل افراد ووٹ کا اندراج یقینی بنائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…