وزیراعظم نواز شریف عید الفطر سے پہلے پاکستان آجائیں گے ٗ عابد شیرعلی
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور وہ انشاء اللہ عید الفطر پاکستان میں ہی منائینگے ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیرعلی نے کہا کہ پاناما پیپرزمیں وزیراعظم کا نام نہیں ٗاس کے باوجود وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف عید الفطر سے پہلے پاکستان آجائیں گے ٗ عابد شیرعلی







































