رضویہ کے علاقے سے گرفتار دہشت گردوں کے دوران تفتیش اہم انکشافات
کراچی(نیوزڈیسک) رضویہ کے علاقے سے گرفتار دہشت گردوں کے دوران تفتیش اہم انکشافات،ذرائع کے مطابق گرفتاردہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم کے شاہدالرحمان گروپ سے ہے،11 دہشت گردوں کو گزشتہ ماہ رضویہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنیدالرحمان نے سابق صدر پرویزمشرف پرحملے کی منصوبہ بندی کی تھی،جنیدالرحمان سپارکوکی بس… Continue 23reading رضویہ کے علاقے سے گرفتار دہشت گردوں کے دوران تفتیش اہم انکشافات