لاہور(آئی این پی) لالی ووڈ اداکارہ ہما علی نے سیاست میںآنے کا فیصلہ کر لیا (ن)لیگ میں شمولیت کا امکان ۔ آئی این پی سے گفتگو میں ہما علی نے کہا کہ اگر ان کو درست پلیٹ فارم مل گیا تو وہ سیاست کے زریعے معاشرے کی عورتوں کو ان کا جائز مقام دلوانے کے لئے کام کرینگی تاہم میں نے کسی جماعت میں شامل ہونا ہے اسکے حوالے سے آنیوالے دنوں میں حتمی فیصلہ کر وں گی لیکن میں (ن) لیگ کی حکومتی کار کردگی سے خوش ہوں ۔