دبئی سے 43پاکستانی بے دخل
راولپنڈی (این این آئی) دبئی سے 43پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق دبئی سے بے دخل 43پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں جہاں ان سے سفری دستاویز کے حوالے سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ۔ ذرائع نے بتایا کہ بے دخل ہونے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ گم ہونے… Continue 23reading دبئی سے 43پاکستانی بے دخل