جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

پاک آرمی میں بطور کمشنڈ آفیسر اوربطور کیپٹن شمولیت کیلئے رجسٹریشن شروع

datetime 27  جون‬‮  2016 |

لاڑکانہ (این این آئی)پاکستان آرمی کے 36ویں گریجویٹ کورس میں بطور کمشنڈ آفیسر شرکت کے لئے رجسٹریشن شروع کی جا چکی ہے، جس کی آ خری تاریخ 24جولائی 2016مقرر کی گئی ہے، خواہشمند نوجوان آرمی سلیکشن سینٹر پنو عاقل کے فون نمبر 0715805599، موبائل نمبر03337072357پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائیٹ www.joinpakarmy.gov.pkپر خود کو رجسٹرڈ کروائیں، دوسری جانب پاکستان آرمی اور آرمی میڈیکل کیڈٹس کے ذریعے بطور کیپٹن سمولیت کے لئے آن لائین رجسٹریشن بھی شروع ہو چکی ہے جس کی آخری تاریخ 13جولائی 2016مقرر ہے ، خواہشمند نوجوان مذکورہ نمبرس اور ویب سائیٹ پر خود کو رجسٹرڈ کروائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…