پی کے8کا معاملہ بڑھ گیا،اہم جماعت نے نتائج مسترد کردیئے
پشاور(این این آئی)پیپلز پارٹی نے پی کے آٹھ میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے تنائج مسترد کرتے ہوئے دو پولنگ اسٹیشن کی بائیو میٹرک تصدیق کا مطالبہ کردیا۔ بائیو میٹرک کے تمام اخراجات پی پی پی برداشت کرے گی ۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں پی پی پی کے رہنما رحیم دادخان ،نو رعالم خان… Continue 23reading پی کے8کا معاملہ بڑھ گیا،اہم جماعت نے نتائج مسترد کردیئے