ممتاز آزادی پسند رہنما امان اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
راولپنڈی(نیو زڈیسک)معروف آزادی پسند کشمیری رہنماء امان اللہ خان طویل علالت کے بعد منگل کو راولپنڈی میں انتقال کر گئے ۔ انکی عمر 82برس تھی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی رکن امان اللہ خان منگل کی صبح ہسپتال میں وفات پاگئے ۔ وہ گزشتہ ایک برس سے پھیپھڑوں کے مرض… Continue 23reading ممتاز آزادی پسند رہنما امان اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے