جمشید دستی پر بھی نااہلی کی تلوار لٹک گئی
لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دینے کی درخواست میں نوٹسز وصول نہ کرنے پر ایم این اے کی اطلاع کیلئے اخباری اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان خان نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار حلقہ این اے… Continue 23reading جمشید دستی پر بھی نااہلی کی تلوار لٹک گئی