جاوید ہاشمی کی اہم جماعت میں شمولیت،اہم ترین شخصیت کے دورے کی تیاریاں مکمل
ملتان(آئی این پی)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی ہدایت پر ان کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز آئندہ چندروز میں ملتان کا دورہ کریں گی اور سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی سے ملاقات کریں گی۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر وہ مخدوم جاوید ہاشمی کو وزیراعظم کا پیغام پہنچائیں گی اور انہیں مسلم لیگ(ن)میں شمولیت پرآمادہ کریں گی۔ذرائع… Continue 23reading جاوید ہاشمی کی اہم جماعت میں شمولیت،اہم ترین شخصیت کے دورے کی تیاریاں مکمل