پاکستان کیلئے اب تک کی سب سے بڑی خبر، پوری دنیا کی آنکھیں وطن عزیز کی طرف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین جمالدینی نے کہا کہ گوادر دنیا کے نقشے کے طورپر ایک اور دوبئی کے طور پر ابھر رہا ہے جو اس خطے کے اقتصادی منظر کو یکسر تبدیل کر دے گا ،آئندہ ماہ گوادر میں بڑے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی تکمیل کے سلسلے میں خصوصی تقریب منعقد… Continue 23reading پاکستان کیلئے اب تک کی سب سے بڑی خبر، پوری دنیا کی آنکھیں وطن عزیز کی طرف











































