اسحاق ڈار پھر وزیر خزانہ ہوں گے، اگلی حکومت (ن) لیگ کی ہوگی‘ اسد عمر کے اعلان نے ہلچل مچادی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءاسد عمر کی زبان لڑکھڑا گئی، پری بجٹ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ” آپ دیکھیں گے کہ انشاءاللہ آنے والے تین چار سالوں میں اسحاق ڈار ایک بار پھر وزیر خزانہ ہوں گے“ اسد عمر کے بیان کے جواب میں… Continue 23reading اسحاق ڈار پھر وزیر خزانہ ہوں گے، اگلی حکومت (ن) لیگ کی ہوگی‘ اسد عمر کے اعلان نے ہلچل مچادی