منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ ہائیکورٹ کے 4 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھالیا

datetime 29  جون‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے چار نئے جج صاحبان نے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔ نئے جج صاحبان کے حلف اٹھائے جانے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 37 ہوگئی ۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجادعلی شاہ نے ہائی کورٹ میں منعقدہ تقریب میں نئے ججزسے حلف لیا۔ تقریب میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز، ایڈوکیٹ جنرل ، پراسیکیوٹر جنرل اور وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ حلف اٹھانے والے نئے ججز میں جسٹس رشید احمد سومرو، جسٹس محمد ہمایوں، جسٹس ارشدحسین اور جسٹس محمد سلیم جیسرشامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 37 ہوگئی، جبکہ ججز کی منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 40 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…