بنگلہ دیش نے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے، فیصلہ واپس لے لیا
ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیشی حکام نے پاکستانی اسکول بند کرنےکا فیصلہ واپس لے لیا اور سٹی اسکول ڈھاکا کی پرنسپل یاسمین رجوائے کورہا کردیا۔ڈھاکہ میں پاکستان ہائی کمیشن کی ترجمان امبرین جان کے مطابق یاسمین رجوائے کوگھر جانےکی اجازت بھی دے دی گئی ہے اور وہ رہائی کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن ڈھاکا… Continue 23reading بنگلہ دیش نے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے، فیصلہ واپس لے لیا