منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان رینجرز سندھ نے رینجرز مددگار سروس شروع کردی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

پاکستان رینجرز سندھ نے رینجرز مددگار سروس شروع کردی

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے رینجرز مددگار سروس شروع کردی ہے۔ترجمان رینجرزسندھ کے مطابق ہیلپ لائن کے بعد رینجرز مددگار سروس شروع کی گئی ہے۔رینجرز مدگار سروس پرشہری جرم کے واقعے کی تصاویر،وڈیو یا دستاویزبھیج سکتے ہیں۔رینجرزمددگار سروس کے لیے0316-2369996پر رابطہ یاوٹس اپ کیا جاسکتا ہے۔ترجمان کے مطابق رینجرزنے عوام کے تعاون سے کراچی کو… Continue 23reading پاکستان رینجرز سندھ نے رینجرز مددگار سروس شروع کردی

کابل انٹیلی جنس دفترپرحملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی،افغانستان ،پاکستان بارے نئی پالیسی کا اعلان

datetime 24  اپریل‬‮  2016

کابل انٹیلی جنس دفترپرحملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی،افغانستان ،پاکستان بارے نئی پالیسی کا اعلان

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے صدارتی ترجمان داواخان میناپال نے دعویٰ کیا ہے کہ 19اپریل کوکابل میں انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک دفترپر حملہ حقانی نیٹ ورک نے کیاتھا ،گزشتہ روز انہوں نے کابل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی تھی،یادرہے کہ اس حملے میں… Continue 23reading کابل انٹیلی جنس دفترپرحملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی،افغانستان ،پاکستان بارے نئی پالیسی کا اعلان

پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے نوجوانوں کی بد سلوکی ٗ پولیس کو لاٹھی چارج کر نا پڑا

datetime 24  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے نوجوانوں کی بد سلوکی ٗ پولیس کو لاٹھی چارج کر نا پڑا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ایف نائن پارک میں جلسے کے دور ان خواتین سے نوجوانوں کی طرف سے بد سلوکی کے واقعات پیش آنے پر پولیس کو لاٹھی چارج کر نا پڑا ۔نوجوانوں کے مختلف گروہ وقفے وقفے سے خواتین کو تنگ کر تے رہے جس پر منتظمین سے بھی شکایت کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے نوجوانوں کی بد سلوکی ٗ پولیس کو لاٹھی چارج کر نا پڑا

تحریک انصاف کے دن ہوئے پرانے،ریحام خان کی ایک اور سیاسی جماعت میں انٹری،دیکھنے والے حیران

datetime 24  اپریل‬‮  2016

تحریک انصاف کے دن ہوئے پرانے،ریحام خان کی ایک اور سیاسی جماعت میں انٹری،دیکھنے والے حیران

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے دن ہوئے پرانے،ریحام خان کی ایک اور سیاسی جماعت میں انٹری،دیکھنے والے حیران،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں میں سرگرم رہنے والی ریحام خان نے اتوار کے روز جماعت اسلامی کے دھرنے میں بھرپور شرکت کی، ریحام خان کو دھرنے شریک دیکھ کر دیکھنے والے حیران رہ گئے ،ریحام خان… Continue 23reading تحریک انصاف کے دن ہوئے پرانے،ریحام خان کی ایک اور سیاسی جماعت میں انٹری،دیکھنے والے حیران

مصطفی کمال نے کمال کر دکھایا،سیاسی مبصرین ششدر

datetime 24  اپریل‬‮  2016

مصطفی کمال نے کمال کر دکھایا،سیاسی مبصرین ششدر

کراچی(نیوزڈیسک)پارٹی کے قیام کے تقریباً صرف ایک ماہ بعد ہی کراچی کے جلسے میں مصطفی کمال کی پارٹی پاک سرزمین پارٹی نے کمال کردکھایا،نجی ٹی وی پر دکھائے جانے والے مناظر میں تحریک انصاف کے جلسے کے شرکاءاور پاک سرزمین پارٹی کے شرکاءکی تعداد ایک جیسی نظر آرہی ہے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے… Continue 23reading مصطفی کمال نے کمال کر دکھایا،سیاسی مبصرین ششدر

8 سے 12 خودکش حملہ آوروں کے پاکستان میں داخل ہونے کی اطلاعات کے بعد لاہور میں سکیورٹی کو الرٹ کر دیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2016

8 سے 12 خودکش حملہ آوروں کے پاکستان میں داخل ہونے کی اطلاعات کے بعد لاہور میں سکیورٹی کو الرٹ کر دیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) وزارت داخلہ کی طرف سے ملک کی تین بڑے شہروں میں تحریب کاری کیلئے 8 سے 12 خودکش حملہ آوروں کے پاکستان میں داخل ہونے کی اطلاعات کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور میں سکیورٹی کو الرٹ کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی طرف سے صوبائی حکومت او ر متعلقہ قانون… Continue 23reading 8 سے 12 خودکش حملہ آوروں کے پاکستان میں داخل ہونے کی اطلاعات کے بعد لاہور میں سکیورٹی کو الرٹ کر دیا گیا

ملتان ٗحساس ادارے اور پولیس کا مشترکہ آپریشن ٗگھر گھر تلاشی کے دوران 20مبینہ مشکوک افراد گرفتار

datetime 24  اپریل‬‮  2016

ملتان ٗحساس ادارے اور پولیس کا مشترکہ آپریشن ٗگھر گھر تلاشی کے دوران 20مبینہ مشکوک افراد گرفتار

ملتان(نیوزڈیسک)حساس ادارے اور پولیس کے ملتان کے علاقے ’’شاہ رکن عالم ‘‘ میں سرچ آپریشن ،گھر گھر تلاشی کے دوران 20مبینہ مشکوک افراد گرفتار کرلئے نجی ٹی وی کے مطابق حساس ادارے اور پولیس نے شاہ رکن عالم میں سرچ آپریشن کر کے لوگوں کے کوائف چیک کئے ،کرایہ داروں کے کاغذات کی بھی مکمل… Continue 23reading ملتان ٗحساس ادارے اور پولیس کا مشترکہ آپریشن ٗگھر گھر تلاشی کے دوران 20مبینہ مشکوک افراد گرفتار

افغانستان سے مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائر کیے گئے مارٹر گولوں سے ایک میجر اور حولدار زخمی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

افغانستان سے مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائر کیے گئے مارٹر گولوں سے ایک میجر اور حولدار زخمی

غلنئی(نیوزڈیسک) افغانستان سے مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائر کیے گئے مارٹر گولوں سے ایک میجر اور حولدار زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرحد پار سے مہمند ایجنسی میں بازائی تحصیل میں چوکی کو نشانہ بنایا گیا ٗذرائع کے مطابق مارٹر گولوں سے زیارت چیک پوسٹ کو ساڑھے 4 بجے… Continue 23reading افغانستان سے مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائر کیے گئے مارٹر گولوں سے ایک میجر اور حولدار زخمی

تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی میں معاہدہ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  اپریل‬‮  2016

تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی میں معاہدہ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی میں معاہدہ، تفصیلات سامنے آگئیں، تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے رہنماءرضا ہارون نے پی ٹی آئی کے رہنماءعمران اسماعیل سے رابطے میں پاک سرزمین پارٹی اور تحریک انصاف کے رہنماو¿ں نے اس بات پراتفاق کیاکہ عمران خان اور مصطفیٰ کمال کے خطابات ایک وقت میں نہیں… Continue 23reading تحریک انصاف اور پاک سرزمین پارٹی میں معاہدہ، تفصیلات سامنے آگئیں