نوشہرہ کینٹ(آن لائن )افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ افتخارعالم نے افغان مہاجرین کو شہری علاقے میں مخصوص اوقات کار مقررکرنے کے لیے ایک ماہ کے لیے ضلع بھر میں دفعہ 144نافذکرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔حکم نامہ کے مطابق ضلع بھر میں افغان مہاجرین صبح پانچ بجے سے رات آٹھ بج کر تیس منٹ کے درمیان اوقات کار میں داخل اور معاشی سرگرمیاں کرسکتے ہیں ۔ان اوقات کار کی خلاف ورزی پر PPC 188کے تحت پولیس کو کاروائی کرنے کا حکم دئے دیا۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ افتخارعالم کے مطابق افغان مہاجرین کی شہری علاقوں میں داخل و خارج ہونے کے اوقات کار مخصوص دھمکی کے بعد صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد ضلع بھر میں جاری کیاگیاہے۔نوشہرہ ضلع بھر میں دفعہ 144نافذ24جون سے 24 جولائی 2016ء تک کارعمل ہوگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے



















































