منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان نے بھارت کو اہم پیشکش کردی

datetime 26  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ باہمی احترام کی بنیاد پر بھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں ٗ افغانستان میں امن نہیں ہو گا تو پھر پورے خطے میں قتل و غارت گری چلتی رہے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن بہت ضروری ہے کیونکہ افغانستان میں امن نہیں ہو گا تو پھر پورے خطے میں قتل و غارت گری چلتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے پورے خطے میں خوشحالی آئیگی، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے کردار کو پوری دنیا میں سراہا گیا۔ انہوں نے کہا شنگھائی تنظیم کا اگلا اجلاس پاکستان میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…