منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

ملتان ٗمفتی عبدالقوی کو نمازعید کی امامت سے روکنے کیلئے ڈی سی او کو درخواست دیدی گئی

datetime 25  جون‬‮  2016 |

ملتان (این این آئی) یونین کونسل 58 کے چیئرمین واصف بٹ نے مفتی عبدالقوی کو باغ لانگے خان میں عید کی نماز کی امات سے روکنے کے لئے درخواست ڈی سی او ملتان نادر چٹھہ کو دے دی ہے۔ درخواست میں لکھا گیا کہ قندیل بلوچ اور مفتی عبد القوی کے اسکینڈل کے باعث عوام میں غصہ پایا جاتا ہے جس سے خدشہ ہے کہ عید پر مفتی عبدالقوی کی امامت سے عوام کے جذبات بھڑک اٹھے تو جھگڑا ہو سکتا ہے لہٰذا مفتی عبدالقوی کو باغ لانگے خان میں عید کی نماز کی امامت سے روکا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…