چھوٹو گینگ آپریشن کے بعد بڑی خبر آگئی
راجن پور (نیوز ڈیسک)چھوٹو گینگ کی تحویل سے بازیاب 24 اہلکار وں کا پولیس لائنز راجن پور پہنچنے پرپھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا گیا ۔جمعہ کو راجن پور کچے کے علاقے میںچھوٹو گینگ کی تحویل سے رہا ہونے والے پولیس اہلکار پولیس لائنز پہنچے جہاں انہیں لینے کیلئے اہل خانہ بھی موجود تھے… Continue 23reading چھوٹو گینگ آپریشن کے بعد بڑی خبر آگئی