منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں مقیم کئی پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی‘حکومت سے مدد مانگ لی

datetime 25  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمام (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر دمام میں سینکڑوں پاکستا نی اقامے کی معیار ختم ہونے پر رل گئے ۔ متاثرین کے پاس کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو گئیں سحری اور افطاری میں صدقہ خیرات کا کھانا کھانے پر مجبور ہیں دوائی کے لئے پیسے بھی نہیں ہیں ۔سعودی کے شہر دمام میں سینکڑوں پاکستانی اقامہ کی معیاد ختم ہونے پر مشکلات سے دوچار ہیں متاثرین کو سحری اور افطاری پر پریشانی کا سامنا ہے وہ صدقے کا کھانا کھانے پر مجبور ہیں متاثرین کا کہنا ہے کہ حکومت سے اپیل ہے ک ہ وہ ان کی مدد کریں اور انہیں یہاں سے نکالیں تاکوہ عید اپنے پیاروں کے ساتھ کر سکیں جبکہ اس معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ مئی سے سفارتخانہ پاکستانیوں سے رابطے میں ہے ۔دمام میں پھنسے ملازمین کی تعداد 110 تھی سعودی حکومت کو بھی معاملہ حل کرنے کے لئے اقدامات اٹھانے کی درخواست کی تھی دمام میں صرف پاکستانی نہیں دیگر ممالک کے شہری بھی پھنسے ہیں بہت جلد پاکستانیوں کو ان کے ملک واپس لے آئیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…