ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

دینی مدارس کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016

دینی مدارس کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کا نیاقانون متعارف کرانے اورپہلے سے رجسٹرڈ شدہ دینی کی مدارس کی دوبارہ رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،نئے دینی مدارس کا قیام روکنے کے لیے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے این اوسی لازمی قراردے دی گئی ۔ دینی مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق نیا قانون متعارف… Continue 23reading دینی مدارس کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیاگیا

اسلامی مرکز کو سینما ہال بنانے پر بالآخر کارروائی ہوگئی

datetime 13  اپریل‬‮  2016

اسلامی مرکز کو سینما ہال بنانے پر بالآخر کارروائی ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسلامی تہذیبی و ثقافتی مر کز فیڈرل بی ایریا کو سینماہال میں تبدیل کر نے اور اس کی اسلامی حیثیت اور تشخص کو خراب کر نے کے حوالے سے لکھے گئے خط… Continue 23reading اسلامی مرکز کو سینما ہال بنانے پر بالآخر کارروائی ہوگئی

ڈسٹرکٹ ہال میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خطاب کے دوران بجلی کی آنکھ مچولی پر پرویز خٹک کی واپڈا کودھمکی

datetime 13  اپریل‬‮  2016

ڈسٹرکٹ ہال میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خطاب کے دوران بجلی کی آنکھ مچولی پر پرویز خٹک کی واپڈا کودھمکی

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور ڈسٹرکٹ ہال میں وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے خطاب کے دوران بجلی کی انکھ مچولی پر وزیراعلی سیخ پاہوگئے۔ اگر واپڈا کو بیس دنوں میں ٹھیک نہ کیا تو پھر کہنا۔پشاور ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں رائٹ ٹو پبلک سروسز کی جانب سے منعقدہ تقریب سے وزیراعلی پرویزخٹک کے خطاب کے دوران بجلی کی مسلسل… Continue 23reading ڈسٹرکٹ ہال میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خطاب کے دوران بجلی کی آنکھ مچولی پر پرویز خٹک کی واپڈا کودھمکی

عمران خان کو بنی گالا میں 300کنال کا گھر کیسے ملا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2016

عمران خان کو بنی گالا میں 300کنال کا گھر کیسے ملا؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات میں قانونی سقم سامنے آ گئے، الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی تفصیلات میں کئی سو کنال اراضی اور بنی گالا رہائشگاہ کی قیمت ہی ظاہر نہیں کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے 2014 ء کے اثاثوں کی… Continue 23reading عمران خان کو بنی گالا میں 300کنال کا گھر کیسے ملا؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد جلسہ،چوہدری نثار نے عمران خان کو اہم پیشکش کردی

datetime 13  اپریل‬‮  2016

اسلام آباد جلسہ،چوہدری نثار نے عمران خان کو اہم پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد جلسہ،چوہدری نثار نے عمران خان کو اہم پیشکش کردی، کہتے ہیں ٗ ریڈ زون میں جلسے پر پابندی ہے ٗ کسی اور جگہ پر جلسہ کر نے پر بات ہوسکتی ہے ۔ بدھ کو پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ میں حکومت… Continue 23reading اسلام آباد جلسہ،چوہدری نثار نے عمران خان کو اہم پیشکش کردی

میں تو رائیونڈ جا کر وزیر اعظم سے ان کی کرپشن بارے پوچھوں گا ،(ن) لیگ والے بنی گالہ آ کر کیا ڈیمانڈ کریں گے ؟عمران خان

datetime 13  اپریل‬‮  2016

میں تو رائیونڈ جا کر وزیر اعظم سے ان کی کرپشن بارے پوچھوں گا ،(ن) لیگ والے بنی گالہ آ کر کیا ڈیمانڈ کریں گے ؟عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پانامہ لیکس کے معاملے پر پاکستان میں بھی بھارت کی طرز پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تو رائیونڈ جا کر وزیر اعظم سے ان کی کرپشن بارے پوچھوں گا (ن) لیگ والے بنی گالہ آ کر کیا ڈیمانڈ… Continue 23reading میں تو رائیونڈ جا کر وزیر اعظم سے ان کی کرپشن بارے پوچھوں گا ،(ن) لیگ والے بنی گالہ آ کر کیا ڈیمانڈ کریں گے ؟عمران خان

سچ اگلوانے ،پیسہ نکلوانے کیلئے وزیراعظم کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جائے: طاہر القادری

datetime 13  اپریل‬‮  2016

سچ اگلوانے ،پیسہ نکلوانے کیلئے وزیراعظم کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جائے: طاہر القادری

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کینیڈا سے ویڈیو لنک پر پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان سینکڑوں آف شور کمپنیوں کا مالک ہے، سچ اگلوانے اور پیسہ نکلوانے کیلئے انہیں برطرف کر کے جیلوں میں ڈالا جائے ۔پانامہ لیکس کے ذریعے اب تک… Continue 23reading سچ اگلوانے ،پیسہ نکلوانے کیلئے وزیراعظم کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جائے: طاہر القادری

پنجاب میں گزشتہ پانچ سالوں میں تعلیم ، صحت کے شعبہ میں بوگس بھرتیوں کے انکشاف کے بعد ریکارڈ کی چھان بین شروع

datetime 13  اپریل‬‮  2016

پنجاب میں گزشتہ پانچ سالوں میں تعلیم ، صحت کے شعبہ میں بوگس بھرتیوں کے انکشاف کے بعد ریکارڈ کی چھان بین شروع

لاہور(نیوز ڈیسک)2010سے2015کے دوران تعلیم اور صحت کے شعبہ میں بوگس بھرتیوں کے انکشاف کے بعد گریڈ 12اور اس سے اوپر کی پوسٹوں پر تعینات ہونے والے افسران کے پانچ سالہ ریکارڈ کی چھان بین شروع کردی گئیں ۔ذرائع کے مطابق حکومت نے صوبہ بھر میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بھرتی ہونے والے گریڈ بارہ… Continue 23reading پنجاب میں گزشتہ پانچ سالوں میں تعلیم ، صحت کے شعبہ میں بوگس بھرتیوں کے انکشاف کے بعد ریکارڈ کی چھان بین شروع

شوکت خانم کے تمام معاملات عوام کے سامنے ،کسی کو کرپشن کا شبہ ہے تو مالی معاملات کی جانچ پڑتال کرا سکتا ہے‘ عمران خان

datetime 13  اپریل‬‮  2016

شوکت خانم کے تمام معاملات عوام کے سامنے ،کسی کو کرپشن کا شبہ ہے تو مالی معاملات کی جانچ پڑتال کرا سکتا ہے‘ عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران کرپشن بچانے کیلئے لوگوں کا خون چوس رہے ہیں ، حکمران جماعت نے اپنے لیڈر کو بچانے کیلئے شوکت خانم ہسپتال پر تنقید کی ، کسی کو کرپشن کا شبہ ہے تو مالی معاملات کی جانچ پڑتال کرا سکتا ہے،میاں برادران کی… Continue 23reading شوکت خانم کے تمام معاملات عوام کے سامنے ،کسی کو کرپشن کا شبہ ہے تو مالی معاملات کی جانچ پڑتال کرا سکتا ہے‘ عمران خان