کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اترگئی‘مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا
ٹنڈو آدم(آئی این پی) کراچی سے راولپنڈی جانے والی ریل گاڑی پاکستان ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی کہ ٹنڈوآدم ریلوے اسٹیشن پر بریک لگانے سے گاڑی کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی، جس کے باعث مسافروں میں… Continue 23reading کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اترگئی‘مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا