حکومت کے پاس آپشنز کم ہورہے ہیں،ااپوزیشن کے مطالبات کو تسلیم کر نا ہی پڑیگا ‘ چوہدری سرور
لاہور( این این آئی )سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس آپشنز کم ہورہے ہیں،اپوزیشن کے مطالبات کو تسلیم کر نا ہی پڑیگا ،موجودہ حکمران ملک میں کر پشن اور بدعنوانی کے ’’بانی ‘‘ہیں ،حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے ہر کوئی اپنے حق کیلئے سڑکوں پر احتجاج کر… Continue 23reading حکومت کے پاس آپشنز کم ہورہے ہیں،ااپوزیشن کے مطالبات کو تسلیم کر نا ہی پڑیگا ‘ چوہدری سرور