45پاکستانیوں سمیت مزید150افرادیونان بدر،ترکی منتقل
ایتھنز(نیوزڈیسک)ایک ہفتے کے وقفے کے بعد تارکین وطن کو یونان سے ملک بدر کر کے ترکی بھیجنے کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے،پیر کو150 غیر قانونی تارکین وطن کو یونان سے ترکی بھیجا جا رہا ہے۔ پہلی کشتی میں 45 پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق یونانی دارالحکومت… Continue 23reading 45پاکستانیوں سمیت مزید150افرادیونان بدر،ترکی منتقل