سکولوں میں تعطیل کا اعلان ہوگیا
لاہور(نیوزڈیسک) ملک بھر میں شب معراج النبی کو عقیدت واحترام سے منانے کے لیے شہر بھر کی معروف مساجد اور مزارات پر اس حوالے سے انتظامات کرلیے گئے ہیں۔ شب معراج النبی کے حوالے سے جمعرات کے روز سکولوں میں عام تعطیل کی جائے گی۔شہر بھر کی مساجد میں چراغاں کیا جائے گا اور شب… Continue 23reading سکولوں میں تعطیل کا اعلان ہوگیا