خیبرپختونخوا میں جیت،مریم نوازکامعنی خیز ٹویٹ
اسلام آباد (این اینآئی) خیبر پختونخوا میں ضمنی انتخاب میں نواز لیگ کی کامیابی پر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے ۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے آٹھ پشاور کے ضمنی الیکشن میں نواز لیگ کے امیدوار کامیاب ہوئے ۔ اس حوالے سے اپنے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں جیت،مریم نوازکامعنی خیز ٹویٹ