کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ 100 سے زائد مکانات تباہ
مظفر آباد(نیوزڈیسک)آ زاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سے 48 کلومیٹر دور ڈنہ کچیلی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100 مکانات زمین بوس ہو گے ہیں۔ضلع مظفرآباد کے ڈپٹی کمیشنر مسعودالرحمان کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں تین دن سے مسلسل زمین آہستہ آہستہ دھنس رہی ہے۔قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے… Continue 23reading کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ 100 سے زائد مکانات تباہ